عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی وہ عظیم قربانی یاد دلاتی ہے
جس میں انہوں نے اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ پیش کرنے کا عزم دکھایا۔ مسلمان اسی جذبے کے تحت قربانی کرتے ہیں تاکہ اطاعت، اخلاص اور ایثار کو اپنی زندگی کا حصہ بنا سکیں۔ یہ صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ نیت کی سچائی اور دل کی پاکیزگی کا اظہار ہے۔
اس عید اپنی قربانی کے لیے بہترین اور صحت مند جانور حاصل کریں RS Cattle Farm سے، جہاں معیار اور اعتماد کو اولین ترجیح دی جاتی ہے۔
Scroll to Top